چیرمین پی سی بی کووفاقی حکومت نے واپس بلوایا
اسلام آباد(نیوزدیسک) باوثوق ذرائع سے معلوم ہواہے کہ پی سی بی چئیر مین شہریار خان کو وفاقی حکومت نے واپس بلوایا ہے ۔ شہریار خان نئی دہلی میں موجود تھے اور وہاں مزید قیام کے ساتھ ساتھ مزید ملاقاتیں بھی کرنا چاہتے تھے لیکن وفاقی حکومت نے شہریار خان کو فوری طور پر وطن واپس… Continue 23reading چیرمین پی سی بی کووفاقی حکومت نے واپس بلوایا











































