ممبئی(نیوزڈیسک)بھارتی بورڈ کے دفتر پر حملہ کر کے پاک بھارت کرکٹ مذاکرات منسوخ کرانے پر گرفتار شیو سینا کے 10 ارکان کو ضمانت پر رہائی مل گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پی سی بی چیئرمین شہریار خان کے بی سی سی آئی کے چیئرمین ششانک منوہر سے ہونے والی ملاقات سے قبل شیو سینا کے کارکنان نے بھارتی بورڈ کے ممبئی دفتر پر حملہ کیا تھا ،جس پر پولیس نے 10افراد کو گرفتار کیا تھا ۔شیو سینا کے حملے کے بعد شہریار ششانک کی ملاقات منسوخ کردی گئی جس کے بعد پولیس نے شیوسینا کے 10ارکان کو ضمانت پر رہا کردیا ہے۔
ممبئ,بھارتی کرکٹ بورڈ پر حملے کے10 ملزم ضمانت پر رہا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
چین جائیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...



















































