اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

چیئرمین پی سی بی کی بھارت میں رسوائی،پاکستان حرکت میں آگیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے انتہا پسندبھارتی تنظیم کے احتجاج کے باعث چیئرمین پی سی بی کی بھارتی ہم منصب سے ملاقات منسوخ کیے جانے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے بھارتی حکومت پر زور دیا ہے کہ ایسے واقعات بار بار رونما ہونے سے روکنے کے لیے موثر اقدامات کیے جائیں،پیر کو دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ ہم نے بھارت میں پاکستانی شخصیات کی طے شدہ تقریبات اورملاقاتوں میں خلل ڈالنے کے لیے پر تشدداحتجاج کے بڑھتے ہوئے واقعات کا سخت نوٹس لیا ہے بیان کے مطابق ایک انتہا پسند تنظیم کے احتجاج کے باعث چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھارتی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی منسوخی حالیہ دنوں میں پیش آنے والے ایسے واقعات میں تازہ ترین اضافہ ہے ،دفترخارجہ نے اپنے بیان میں کہاکہ بھارت میں ایسے واقعات کے باربار دہرائے جانے کی روک تھام کے لیے موثر اقدامات کی ضرورت ہے ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…