اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

انورعلی کی شادی کی تیاریاں مکمل ، اتوار کو دلہنیابیاہ لائینگے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک)آل راونڈر انور علی کی شادی کی تیاریاں بھی مکمل کرلی ہیں اور وہ اتوارکی شام کو دلہنیا بیاہ لائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق آل راونڈرانورعلی کی شادی کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں اور اس سلسلے میں رہ جانیوالی شیروانی کی خریداری بھی جمعہ کی شام کو کرلی جائے گی۔ انور علی کی ہونیوالی دلہنیا محلے دار ہیں اور ایک عرصے سے دونوں خاندانوں کی جان پہچان ہے ، اتوار کو بارات ہوگی جبکہ 27اکتوبرکو دعوت ولیمہ ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…