ہوم سیریز کیلئے انڈیا نہ جانے کا اعلان
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ شہریار خان نے ہوم سیریز کیلئے انڈیا جانے کا مشورہ رد کر دیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے نئے صدر اور پاکستان کے لیجنڈ بلے باز ظہیر عباس نے پیر کو کہا تھا کہ پی سی بی کو انڈیا کے ساتھ کرکٹ تعلقات بحال کرنے کیلئے لچک دکھاتے ہوئے دسمبر میں… Continue 23reading ہوم سیریز کیلئے انڈیا نہ جانے کا اعلان