اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

ابوظہبی ٹیسٹ :شعیب ملک دوسری اننگز میں صفر پر آﺅٹ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ابوظہبی ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری روز پاکستانی بیٹنگ لائن اپ لڑکھڑا گئی۔ ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری روز انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز 598رنز 9وکٹو ں کے نقصان پر ڈکلیئر کی جس کے بعد پاکستان اوپنرز بیٹنگ کے لیے میدان میں اترے۔ اوپنر شان مسعود جیمز اینڈرسن کی گیند کو روکنے میں تو کامیاب رہے لیکن گیند وکٹوں میں لگنے سے پوویلین لوٹ گئے۔ ان کے بعد پہلی اننگز میں ڈبل سنچری بنانے والے شعیب ملک بھی زیادہ دیر وکٹ پر نہ ٹہر سکے اور بغیر کوئی رن بنائے اینڈرسن کی گیند پر شارٹ لیگ پر کیچ آو¿ٹ ہوگئے



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…