اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

نہ کھلائے جانے کا غصہ،احمد شہزاد چاچا پاکستانی سے لڑپڑے،سنگین نتائج کی دھمکیاں

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابو ظہبی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے آو¿ٹ آف فارم بلے باز احمد شہزاد کا چا چا پاکستانی سے جھگڑا ہو گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق احمد شہزاد اور چا چا زمان کے درمیان جھگڑا ابوظہبی کے ہوٹل میں ہوا جس میں احمد شہزاد نے چا چا پاکستانی سے کافی تلخ کلامی کی اور انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔چا چا زمان کا کہنا ہے کہ احمد شہزاد کو ٹیم میں نہ کھلائے جانے پر غصہ ہے اور انہوں نے یہ غصہ مجھ پر اتارا۔انہوں نے مزید کہا کہ میں نے احمد شہزاد کی باتوں کا برا نہیں مانا ،وہ میرے بچوں جیسا ہے اور میں نے ہمیشہ اس کی سپورٹ کی ہے۔چا چا زمان کا کہنا تھا کہ کرکٹ کے شوق میں انہوں نے اپنی نوکری بھی چھوڑ دی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ جب کسی کے برے دن آتے ہیں تو وہ ایسی حرکتیں ہی کر تا ہے ۔انہوں نے کہا کہ میری دعائیں ہمیشہ احمد شہزاد اور پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ رہیں گی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…