یونس کے بیٹ سے رنز کا سیلاب جاری، مسلسل دوسری ففٹی
اسلام آباد / لاہور(نیوز ڈیسک) قومی ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں ایبٹ آباد نے لاہور وائٹس کو83 رنز سے مات دے دی،یونس خان کے بیٹ سے رنز کا سیلاب جاری رہا اور انھوں نے مسلسل دوسری نصف سنچری بنائی، خالد عثمان نے5 وکٹیں لیں۔ سیالکوٹ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدرآباد کو 4 رنز… Continue 23reading یونس کے بیٹ سے رنز کا سیلاب جاری، مسلسل دوسری ففٹی