اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی فنکاروں کے بعد جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کو بھی بھارت میں دھمکی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی سرکار کی شدت پسندی کا رجحان عوام تک بھی پہنچ گیاہے اور پاکستانی فنکاروں کے بعد گجرات کی پٹیل برادری نے جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کو دھمکی دیدی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہردیک پٹیل نے کہاہے کہ میچ کے ٹکٹ فروخت کرنے سے انکار کردیاگیاہے اور اب وہ میچ بھی نہیں ہونے دیں گے۔پٹیل برادری کی دھمکی کے بعد راجکٹوٹ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…