پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستانی ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ سے قبل خوشخبری مل گئی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظہبی(نیوز ڈیسک )پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلش بلے بازوں کے سامنے بے بس پاکستانی ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ سے قبل خوشخبری مل گئی ہے ¾ یاسر شاہ دبئی ٹیسٹ میں شرکت کےلئے فٹ ہوگئے ¾ پاکستان نے اگلے ٹیسٹ کیلئے خفیہ ہتھیار کے استعمال کا بھی عندیہ دیدیا ۔تفصیلات کے مطابق پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل کمر کی انجری کا شکار ہونے والے یاسر شاہ فٹ ہو گئے اور دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے دستیاب ہونگے ۔یاد رہے کہ یاسر شاہ کی غیر موجودگی میں پاکستانی باو¿لنگ انگلینڈ کے خلاف بالکل بے بس نظر آئی ¾ ڈراپ کیچز نے رہی سہی کسر بھی پوری کردی اور قومی ٹیم تقریباًدو دن کی مشقت کے بعد بھی مہمان ٹیم کو آو¿ٹ کرنے سے قاصر ہے۔گزشتہ روز دن کے اختتام پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قومی ٹیم کے باو¿لنگ کوچ مشتاق احمد نے کہا تھا کہ یاسر کے نہ ہونے سے باو¿لنگ لائن کمزور ہوئی اور اس سے ذوالفقار بابر کی کارکردگی پر بھی اثر پڑا۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…