بھارت نے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کو278رنز سے ہراکر سیریز 1-1سے برابرکر دی
کولمبو(نیوزڈیسک) روی چندرن ایشون کی تباہ کن بولنگ کی بدولت بھارت نے میزبان سری لنکا کو کولمبو ٹیسٹ میں 278 رنز سے شکست دے کر 3 میچز پر مشتمل سیریز 1-1 سے برابر کر دی ہے۔کولمبو کے سارا اوول گراو ¿نڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر پہلے… Continue 23reading بھارت نے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کو278رنز سے ہراکر سیریز 1-1سے برابرکر دی