منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

کرکٹر محمد حفیظ کے گھر بیٹی کی ولادت

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور(آن لائن)پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر محمد حفیظ کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔محمد حفیظ بیٹی کی پیدائش پر بہت خوش ہیں۔ کہتے ہیں دورہ انگلینڈ سے واپسی پر وہ اپنی بیٹی کو گود میں لینے کے لیے بے چین ہیں۔ٹیم کے کھلاڑیوں اور پی سی بی حکام نے محمد حفیظ کو مبارک باد دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…