محمد عامر مائیکل تھرٹن کے بیان پر خوش
اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ باﺅلر محمد عامر نے انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل اتھرٹن کے اپنے حق میں بیان پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاہے کہ مائیکل تھرٹن کے بیان سے میرے حوصلے بلند ہوئے ہیں اور میں زندگی میں ملنے والے اس دوسرے موقع کو بھرپور استعمال کر ناچاہتا ہوں… Continue 23reading محمد عامر مائیکل تھرٹن کے بیان پر خوش







































