اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

انگلش آل راﺅنڈر معین علی پاکستانی ٹیم کی ”مخبری“ کرتے رہے

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ابوظبی ٹیسٹ کے دوران انگلش آل راو¿نڈر معین علی پاکستانی ٹیم کی ”مخبری“ کرتے رہے، اردو زبان سے واقفیت کی وجہ سے پاکستانی پلان ان سے پوشیدہ نہیں رہا۔
انھوں نے کہا کہ میں چونکہ اردو زبان سے اچھی طرح واقف ہوں اس لیے بیٹنگ کے دوران میں دوسرے اینڈ پر موجود الیسٹرکک کو ان کے بارے میں پاکستانی پلان سے آگاہ کرتا رہا۔
انھوں نے کہا کہ آس پاس موجود فیلڈرز کی باتیں میں اچھی طرح سمجھ رہا تھا، ہمارا مقصد ایک ایسی ٹیم کو زیر کرنا ہے جو یہاں پر اکثر فاتح رہی، اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ میرے سامنے پاکستان یا بھارتی سائیڈ ہے، میری ذمہ داری اپنا کام بخوبی انجام دینا ہے،یہ اور بات کہ میرے آس پاس موجود لڑکے جو کہہ رہے تھے وہ مجھے سب سمجھ آرہا تھا۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…