ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سلمان بٹ اور محمد آصف کو رواں سال ڈومیسٹک کرکٹ میں شرکت سے روکدیا گیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) قومی ڈومیسٹک ٹیم واپڈا کو جوائن کرنے کے باوجود سلمان بٹ اور محمد آصف کی رواں سال دومیسٹک کرکٹ میں شرکت کا کوئی امکان نہیں ہے جب کہ سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ ایک کر کٹر محمد عامر بحالی کا پروگرام مکمل کرنے کے بعد گریڈ ون مقابلوں مین حصہ لینے ک اہل قرار دیے جاچکے ہیں ، رپورٹس کے مطابق سلمان اور آصف کو ابھی فروری 2016ئ تک ان مراحل سے گزر کر ثابت کر نا ہے کہ وہ مستقبل میں اچھے انسان بن کر رہیں گے۔ پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ قائد ٹرافی میں شرکت سے قبل دونوں کو گریڈ ٹوکرکٹ کھیلنا ہوگی جس کا آغاز آئندہ برس اگست میں ہو گا۔ سلمان بٹ اور محمد آصف کو واپڈا میں 17 ویں سکیل کی ملازمت دی گئی ہے۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…