اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

سابق بھارتی کرکٹر مدینینی درگا بھاوانی نے خودکشی کرلی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق کرکٹر مدینینی درگا بھاوانی نے اپنے گھر میں مبینہ طور پر خودکشی کرلی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آل راو¿نڈر درگا بھاوانی گذشتہ دنوں ا±س وقت خبروں کا زینت بنیں، جب انھوں نے آندھرا کرکٹ ایسوسی آیشن کے جنرل سیکریٹری وی چمن دشوارنتھ پر مبینہ طور پر ہراساں کیے جانے کا الزام

مزیدسنئے:”بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

لگایا تھا تاہم بھاوانی نے بعد ازاں اپنی درخواست واپس لیتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ انھیں ٹریپوتی کے ایک عہدیدار نے ایسا کرنے کا کہا تھا . پولیس کے مطابق بھاوانی کے کزن درگمبا اتوار کی دوپہر ا±ن سے ملنے آئے اور انہوں نے بھاوانی کی لاش پنکھے کی سیلنگ سے لٹکتی ہوئی پاکر بھاوانی کے بھائی کو بلایا . تفتیشی افسر گرو پرکاش کے مطابق بھاوانی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ انڈین پینل کوڈ کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…