دبئی(آن لائن)بھارت نے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز کھیلنے سے ایک بار پھر انکار کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی سی بی اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری کی دبئی میں ملاقات ہوئی ہے جس میں بھارتی سیکرٹری نے موقف اختیار کیاہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے آپس کے مسائل چل رہے ہیں، ابھی کرکٹ سیریز پر بات نہیں کی جاسکتی۔ذرائع کے مطابق بھارت سیریز پر حامی بھرنے کو تیارنہیں ہے بھارت دوطرفہ کی بجائے سہ ملکی سیریز کی پیشکش کر سکتا ہے اگر سہ ملکی سیریز ہوئی تو تیسری ٹیم بنگلہ دیش ہوگی۔
بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایک بارپھر پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز سے انکار کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے



















































