اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

دنیا کے 10 امیر ترین کرکٹرز کی نئی فہرست جاری، بھارتی اور آسٹریلوی کرکٹرز بازی لے گئے

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015 |

لندن(آن لائن) دنیا کے 10 امیر ترین کرکٹرز کی نئی فہرست جاری کردی گئی ہے جس میں بھارت کے مہندرا سنگھ دھونی سرفہرست ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے 10 امیر ترین کرکٹرز کی جاری کردہ فہرست میں بھارت کے مہندرا سنگھ دھونی سرفہرست ہیں۔ فہرست میں دسویں نمبر پر بھارتی بلے باز یوسف پٹھان ہیں جنہوں نے گزشتہ برس کل 37 لاکھ ڈالر کمائے۔ نویں نمبر پر آسٹریلیا کے رکی پونٹنگ ہیں جنہوں نے ریٹائرمنٹ سے قبل اپنے آخری برس میں 41 لاکھ ڈالر کمائے تھے۔ آٹھویں نمبر پر آسٹریلیا کے ہی بریٹ لی ہیں جنہوں نے ریٹائرمنٹ سے قبل اپنے آخری برس میں 48 لاکھ ڈالر کمائے تھے۔ ساتویں نمبر پر آسٹریلیا کے مائیکل کلارک ہیں جنہوں نے اپنے آخری سال میں 49 لاکھ ڈالر کمائے۔ چھٹے نمبر پر شین واٹسن ہیں جنہوں نے اپنے آکری سیزن میں 59 لاکھ ڈالر کمائے۔ پانچویں نمبر پر بھارت کے وریندر سہواگ ہیں جنہوں نے 69 لاکھ ڈالر، چوتھے نمبر پر ورات کوہلی ہیں جنہوں نے 71 لاکھ ڈالر ، تیسرے نمبر پر گوتم گھمبیر ہیں جنہوں نے 73 لاکھ ڈالر، دوسرے نمبر پر سچن ٹنڈولکر ہیں جنہوں نے آخری سیزن میں 186 لاکھ ڈالر جبکہ پہلے نمبر پر مہیندرا سنگھ دھونی ہیں جنہوں نے آخری سیزن میں 265 لاکھ ڈالر کمائے ہیں۔ فہرست میں کوئی بھی پاکستانی کرکٹر شامل نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…