اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) بھارت اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ میچوںپر مشتمل سیریز کا پہلا ون ڈے کرکٹ میچ اتوار کو کانپور میں کھیلا جائیگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی سےریز کے بعد پانچ ون ڈے میچز بھی ڈے اینڈ نائٹ ہونگے۔ بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 11 اکتوبر کو کانپور میں کھیلا جائیگا، دوسرا میچ 14 اکتوبر کو اندور میں کھیلا جائیگا، تیسرا میچ 18 اکتوبر کو راجکوٹ میں کھیلا جائیگا، چوتھا میچ 22 اکتوبر کو چنائی میں کھیلا جائیگا جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے کرکٹ میچ 25 اکتوبر کو ممبئی میں کھیلا جائیگا۔ ون ڈے سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 5 سے 9 نومبر تک موہالی میں کھیلا جائیگا، دوسرا ٹیسٹ میچ 14 سے 18 نومبر تک بنگلور میں کھیلا جائیگا، تیسرا کرکٹ ٹیسٹ میچ 25 سے 29 نومبر تک ناگپور میں کھیلا جائیگا جبکہ چوتھا اور آخری ٹیسٹ میچ 3 سے 7 دسمبر تک دہلی میں کھیلا جائیگا
بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے کرکٹ میچ اتوارکو کھیلا جائیگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے



















































