اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

جان سینا اور بگ شو سمیت مشہور زمانہ ریسلرز جدہ پہنچ گئے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015 |

ریاض: (نیوزڈیسک) ڈبلیو ڈبلیو ای کے مشہور زمانہ ریسلرز مقابلے کیلئے سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچ گئے ہیں۔ جان سینا، بگ شو، کرس جریکو، کین اور شیمس سمیت کئی ر یسلرز جدہ کے ائیر پورٹ پہنچے تو شائقین نے ان کا بھرپور استقبال کیا۔ ریسلنگ کمپنی ڈبلیو ڈبلیو ای دنیا بھر میں شو منعقد کرتی ہے۔ کمپنی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مداحوں کے زبردست اصرار پر انھوں نے سعودی عرب کا رخ کیا ہے۔ مشرق وسطی کے دیگر ممالک میں بھی شوز کا انعقاد کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…