ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی چوتھی پوزیشن پر تنزلی، جنوبی افریقا کی پہلی اور آسٹریلیا کی دوسری پوزیشن برقرار
لندن (نیوزڈیسک) انگلینڈ نے ایشیز سیریز جیت کر پاکستان سے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں تیسری پوزیشن چھین لی۔ قومی ٹیم کی چوتھی پوزیشن پر تنزلی ہوگئی۔ جنوبی افریقا کی پہلی اور آسٹریلیا کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔ایشز سیریز کے اختتام پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کرکٹ کی تازہ رینکنگ جاری کردی ہے… Continue 23reading ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی چوتھی پوزیشن پر تنزلی، جنوبی افریقا کی پہلی اور آسٹریلیا کی دوسری پوزیشن برقرار