منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

ٹیسٹ رینکنگ ‘ یونس نے چھٹی پوزیشن پرقدم مضبوطی سے جمالیے

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

ٹیسٹ رینکنگ ‘ یونس نے چھٹی پوزیشن پرقدم مضبوطی سے جمالیے

دبئی(نیوز ڈیسک)نئی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی پلیئرز کی پوزیشنز میں کوئی تبدیلی رونما نہیں ہوئی، تجربہ کار یونس خان نے چھٹی پوزیشن پر قدم مضبوطی سے جمالیے، بولنگ میں لیگ اسپنر یاسر شاہ کا نمبر چوتھا ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرزرینکنگ میں پاکستانی یونس خان کی چھٹی پوزیشن برقرار رہی،اسٹیون… Continue 23reading ٹیسٹ رینکنگ ‘ یونس نے چھٹی پوزیشن پرقدم مضبوطی سے جمالیے

اولمپک2024 کی میزبانی، دوڑ میں لاس اینجلس بھی شامل

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

اولمپک2024 کی میزبانی، دوڑ میں لاس اینجلس بھی شامل

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)امریکی شہر بوسٹن 2024کے اولمپک کھیلوں کی میزبانی کی دوڑ سے باہر ہوگیا ہے، جس کے بعد دوسرا شہر لاس اینجلس کھیلوں کی میزبانی کا امیدوار بن گیا ہے۔ امریکی اولمپک کمیٹی کے مطابق لاس اینجلس کی 2024کے اولمپکس کی میزبانی کا امیدوار بننے میں حائل رکاوٹ اس وقت ختم ہوگی، جب لاس… Continue 23reading اولمپک2024 کی میزبانی، دوڑ میں لاس اینجلس بھی شامل

آفریدی ، دھونی اور سہواگ ایک ٹیم میں کھیلیں گے

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

آفریدی ، دھونی اور سہواگ ایک ٹیم میں کھیلیں گے

لندن (نیوزڈیسک)قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہدآفریدی،بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی اور وریندر سہواگ لندن میں ورلڈ الیون کیخلاف میچ میں ایک ہی ٹیم میں کھیلیں گے۔لندن میں 17 اکتوبر کو کھیلے جانے والے خیراتی ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاہد آفریدی اور مہندرا سنگھ دھونی ہیروز الیون کے لیے لندن میں کھیلیں گے ۔… Continue 23reading آفریدی ، دھونی اور سہواگ ایک ٹیم میں کھیلیں گے

پاک بھارت سیریز ،پی سی بی کاآخری بال پر باﺅنسر

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

پاک بھارت سیریز ،پی سی بی کاآخری بال پر باﺅنسر

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے پاک بھارت سیریز سے متعلق بھارتی کرکٹ بورڈ سے حتمی جواب طلب کر لیا ہے۔بورڈ کے نام ایک خط میں دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ سیریز کے انعقاد کا مطالبہ کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ بھارت نے پاکستان سے کرکٹ سیریز کے لئے ایک ایم او… Continue 23reading پاک بھارت سیریز ،پی سی بی کاآخری بال پر باﺅنسر

شاہد آفریدی ، مہندرا سنگھ دھونی اور سہواگ ایک ہی ٹیم میں ان ایکشن

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

شاہد آفریدی ، مہندرا سنگھ دھونی اور سہواگ ایک ہی ٹیم میں ان ایکشن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی اور بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی اور وریندر سہواگ لندن میں ورلڈ الیون کیخلاف میچ میں ایک ہی ٹیم میں کھیلیں گے۔لندن میں 17 اکتوبر کو کھیلے جانے والے خیراتی ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاہد آفریدی اور مہندرا سنگھ دھونی ہیروز الیون کے لیے کھیلیں… Continue 23reading شاہد آفریدی ، مہندرا سنگھ دھونی اور سہواگ ایک ہی ٹیم میں ان ایکشن

دلبرداشتہ سعید اجمل ریٹائرمنٹ پر غور کرنے لگے

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

دلبرداشتہ سعید اجمل ریٹائرمنٹ پر غور کرنے لگے

لاہور(نیوز ڈیسک) دلبرداشتہ سعید اجمل ریٹائرمنٹ پرغور کرنے لگے، آف اسپنر کا کہنا ہے کہ اگر پی سی بی کے پلان کا حصہ نہیں تو بتا دیا جائے تاکہ باوقار انداز میں عزت نفس کے ساتھ انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ سکوں۔ تفصیلات کے مطابق بولنگ ایکشن کی اصلاح کے بعد سعید اجمل رواں سال… Continue 23reading دلبرداشتہ سعید اجمل ریٹائرمنٹ پر غور کرنے لگے

ایک اورآف سپنر آئی سی سی کے ریڈار میں آگیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

ایک اورآف سپنر آئی سی سی کے ریڈار میں آگیا

کولمبو(نیوزڈیسک)سری لنکن کرکٹ ٹیم کے آف سپنر تھارندو کوشال کا باﺅلنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا گیا۔ بھارت کے خلاف کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں ایمپائرز نے ان کے ایکشن کو رپورٹ کیا۔ 22 سالہ کوشال کو 14 روز کے اندر اپنے ایکشن کا ٹیسٹ دینا ہو گا لیکن نتائج… Continue 23reading ایک اورآف سپنر آئی سی سی کے ریڈار میں آگیا

پی ایچ ایف سیکریٹری کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

پی ایچ ایف سیکریٹری کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری رانا مجاہد نے بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ان کے فیصلے سے نو منتخب پی ایچ ایف صدر بریگیڈئیر (ر) خالد سجاد کھوکھر کا ہم خیال لوگوں کے ساتھ کام کرنے کا راستہ ہموار ہو جائے گا۔رانا بدھ کو اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس… Continue 23reading پی ایچ ایف سیکریٹری کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان دوسرے نمبر پر

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان دوسرے نمبر پر

دبئی(نیوز ڈیسک) انگلینڈ کے ہاتھوں واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کے بعد آسٹریلین ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی ٹی20 درجہ بندی میں تیسرے نمبر پر پہنچ گئی ہے جبکہ پاکستانی ٹیم ایک درجہ ترقی کر کے دوسرے نمبر پر آ گئی ہے۔کارڈف میں کھیلے گئے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان دوسرے نمبر پر