پیر‬‮ ، 31 مارچ‬‮ 2025 

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز، پاکستانی اسکواڈ میں 16 واں کھلاڑی کون ؟

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلیے پاکستانی اسکواڈ میں 16 واں کھلاڑی کون ہوگا ؟؟؟ اس کا فیصلہ انگلینڈ کے خلاف سائیڈ میچز کے دوران کیا جائے گا لیکن شعیب ملک پہلے ہی اس پوزیشن کے مضبوط امیدوار بن گئے ہیں۔پاکستان کی 15 رکنی ٹیم کے اعلان کے وقت کہا گیا تھاکہ ظفر گوہر اور محمد اصغر میں سے جو بھی سائیڈ میچ میں اچھا کھیلے گا ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بن جائے گا۔ پھر زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز سے پہلے بلال آصف کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا لیکن شعیب ملک کی تسلسل سے پرفارمنس نے انہیں ٹیسٹ اسکواڈ کا مضبوط امیدار بنا دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شعیب ملک کو بولنگ ہی نہیں بیٹنگ کی وجہ سے بھی فوقیت دی جا سکتی ہے



کالم



جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ


میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…