عامرخان نے فلپائنی باکسرمینی پاکیو سے فائٹ کے لئے آمادگی ظاہرکردی
لندن(نیوز ڈیسک) امریکی باکسر فلائڈ مے ویدر کی جانب سے چیلنج قبول نہ کئے جانے کے بعد پاکستانی نڑاد برطانوی باکسرعامر خان نے فلپائنی باکسر مینی پاکیو سے فائٹ لڑنے کی خواہش کا اظہار کردیا ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی مررکے مطابق عامر خان کا کہنا ہے کہ مے ویدر کی جانب سے ان کے چیلنج… Continue 23reading عامرخان نے فلپائنی باکسرمینی پاکیو سے فائٹ کے لئے آمادگی ظاہرکردی