پی سی بی میں آخر کار وسیم اکرم کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ ہوگیا
لاہور (نیوز ڈیسک) سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم اکثر یہ شکوہ کرچکے ہیں کہ وہ قومی پلیئرز کی کوچنگ کیلئے تیار ہیں تاہم پی سی بی انہیں یاد کرے گی تو ہی بات بنے گی۔ دیر سے ہی سہی تاہم پی سی بی نے آخر کار وسیم اکرم کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا… Continue 23reading پی سی بی میں آخر کار وسیم اکرم کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ ہوگیا