اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

آسٹریلین بیٹسمین براڈ ہیڈن بھی پاکستان سپر لیگ میں انٹری کے خواہش مند

datetime 29  ستمبر‬‮  2015 |

لاہور( آن لائن ) پاکستان سپر لیگ کا وینیو فائنل ہوتے ہی انٹرنیشنل کرکٹرز نے انٹری فائنل کرنے میں دوڑیں تیز کر دیں۔ آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹسمین براڈ ہیڈن نے بھی جوہر دکھانے کی خواہش کر دی۔ آسٹریلوی کرکٹر نے اپنی دستیابی کے بارے میں پی سی بی اور پی ایس ایل حکام کو آگاہ کر دیا ہے۔ چار فروری سے دبئی اور شارجہ میں سجنے والے پی ایس ایل میلے کی رونقیں بڑھنے لگی ہیں۔ ٹی 20 فارمیٹ کے نامور ستاروں کے جھرمٹ میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے جن کا حتمی انتخاب ڈرافٹ سسٹم کے ذریعے ہو گا۔

مزید پڑھئے:مارگریٹ تھیچرسبزی فروش کی وزیراعظم بیٹی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…