بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

براڈ نے ٹیسٹ وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کرلی

datetime 7  اگست‬‮  2015

براڈ نے ٹیسٹ وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کرلی

ناٹنگھم(نیوز ڈیسک) انگلش فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کرلی، چوتھے ایشز ٹیسٹ میں آسٹریلوی اوپنر کرس روجرز کو فرسٹ سلپ میںکپتان الیسٹر کک کا کیچ بناکر وہ اس سنگ میل پر پہنچنے والے پانچویں انگلش بولر بنے ، ان سے قبل جیمز اینڈرسن، ای ین بوتھم، باب ولز اور… Continue 23reading براڈ نے ٹیسٹ وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کرلی

پی سی بی نے سرفرازاحمد تنازع کی فائل بند کرنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 7  اگست‬‮  2015

پی سی بی نے سرفرازاحمد تنازع کی فائل بند کرنے کا فیصلہ کرلیا

کراچی(نیوز ڈیسک) پی سی بی نے سرفرازاحمد تنازع کی فائل بند کرنے کا فیصلہ کرلیا، کپتان اور کوچ سے باضابطہ جواب طلبی کا ارادہ ترک کر دیا گیا ہے۔اعلیٰ حکام نے میڈیا اور عوامی دباو¿ پر یہ اعلان کیا تھا مگر ساتھیوں سے مشورہ دیا کہ جیتی ہوئی ٹیم کی مینجمنٹ سے ایسا سلوک مناسب… Continue 23reading پی سی بی نے سرفرازاحمد تنازع کی فائل بند کرنے کا فیصلہ کرلیا

انضمام نے پاک بھارت مقابلوں کو ناگزیر قرار دیدیا

datetime 7  اگست‬‮  2015

انضمام نے پاک بھارت مقابلوں کو ناگزیر قرار دیدیا

لاہور(نیوز ڈیسک) انضمام الحق نے پاکستان کرکٹ میں نکھارکیلئے بھارت سے مقابلوں کو ناگزیر قرار دیدیا، سابق کپتان کا کہنا ہے کہ روایتی حریفوں کے میچز سے کھلاڑی دباو¿ میں کارکردگی دکھانے کا ہنر سیکھیں گے، پی سی بی کو آسٹریلیا، جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے بھی زیادہ ٹورز کا اہتمام کرنا چاہیے، میری خواہش… Continue 23reading انضمام نے پاک بھارت مقابلوں کو ناگزیر قرار دیدیا

ورلڈ ٹوئنٹی 20 پلان‘حفیظ کمزور کڑی ثابت ہونے لگے

datetime 7  اگست‬‮  2015

ورلڈ ٹوئنٹی 20 پلان‘حفیظ کمزور کڑی ثابت ہونے لگے

کراچی(نیوز ڈیسک) ورلڈ ٹوئنٹی 20 پلان کیلئے محمد حفیظ کمزور کڑی ثابت ہونے لگے، آل راو¿نڈر کا اسٹیٹس چھن جانے کے بعد مختصر ترین فارمیٹ میں افادیت آدھی سے بھی کم رہ گئی،انھیں اس طرز میں 50 پلس اسکور بنائے2برس اور 13 اننگز بیت گئیں، کپتان شاہد آفریدی بھی ون ڈاو¿ن پوزیشن کیلئے قابل اعتماد… Continue 23reading ورلڈ ٹوئنٹی 20 پلان‘حفیظ کمزور کڑی ثابت ہونے لگے

محمد عامر پر عائد پابندی اگلے ماہ ختم ہو گی،ردھم کیساتھ پریکٹس شروع کر دی

datetime 7  اگست‬‮  2015

محمد عامر پر عائد پابندی اگلے ماہ ختم ہو گی،ردھم کیساتھ پریکٹس شروع کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فاسٹ باﺅلر محمد عامر پر سپاٹ فکسنگ ثابت ہونے پر عائد پابندی اگلے ماہ ختم ہو رہی ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ فاسٹ باﺅلر محمد عامر اگلے ماہ سے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنا شروع کر دیں گے تاہم وہ پی سی بی کی آٹو میٹک چوائس نہیں۔محمد عامر نے سلو ردھم کے… Continue 23reading محمد عامر پر عائد پابندی اگلے ماہ ختم ہو گی،ردھم کیساتھ پریکٹس شروع کر دی

2015 رگبی ورلڈ کپ 18 ستمبر سے 31 اکتوبر تک انگلینڈ میں کھیلا جائےگا

datetime 7  اگست‬‮  2015

2015 رگبی ورلڈ کپ 18 ستمبر سے 31 اکتوبر تک انگلینڈ میں کھیلا جائےگا

لندن (نیوز ڈیسک)2015 رگبی ورلڈ کپ 18 ستمبر سے 31 اکتوبر تک انگلینڈ میں کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ میگا ایونٹ میں دنیا بھر سے 20 ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جنہیں چار پولز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پول اے میں میزبان انگلینڈ، آسٹریلیا، ویلز، فجی… Continue 23reading 2015 رگبی ورلڈ کپ 18 ستمبر سے 31 اکتوبر تک انگلینڈ میں کھیلا جائےگا

ماہین افتاب نے اسپین میں ہونےوالے انڈر 16ٹینس چیمپئن شپ جیت لی

datetime 7  اگست‬‮  2015

ماہین افتاب نے اسپین میں ہونےوالے انڈر 16ٹینس چیمپئن شپ جیت لی

میڈرڈ(نیوز ڈیسک)پاکستان کی ماہین آفتاب نے اسپین میں ہونے والے انڈر 16ٹینس چیمپئن شپ جیت لی۔ذرائع کے مطابق پاکستان کی ماہین آفتاب نے اسپین میں کھیلی جانے والی بارسلونا اکیڈمیز ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں میزبان ملک کی نتالیہ کو شکست دی۔قومی ٹینس اسٹار ماہین آفتاب کا فائنل میں کامیابی کا اسکور6 ‘3 اور… Continue 23reading ماہین افتاب نے اسپین میں ہونےوالے انڈر 16ٹینس چیمپئن شپ جیت لی

سرفرازکے حق میں صدائیں بلند ہونے کا سلسلہ جاری

datetime 6  اگست‬‮  2015

سرفرازکے حق میں صدائیں بلند ہونے کا سلسلہ جاری

کراچی(نیوزڈیسک)سری لنکا کیخلاف ٹوئنٹی 20 سیریز میں سرفراز احمد کو ڈراپ کرنے کی بات سابق کرکٹرز ہضم نہ کرپائے، ان کے حق میں صدائیں بلند ہونے کا سلسلہ جاری اور اب رمیز راجہ نے بھی لب کشائی کی ہے، غیرملکی ویب سائٹ سے بات چیت میں انھوں نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ وکٹ… Continue 23reading سرفرازکے حق میں صدائیں بلند ہونے کا سلسلہ جاری

دورہ پاکستان،بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کاسیکیورٹی ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان

datetime 6  اگست‬‮  2015

دورہ پاکستان،بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کاسیکیورٹی ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان

ڈھاکہ (نیوزڈیسک)بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ(بی سی بی) اپنی ویمنز ٹیم کے مجوزہ دورہ پاکستان کیلئے ممکنہ طور پر آئندہ ہفتے سیکیورٹی ٹیم پاکستان بھیجے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان کے گزشتہ سال دورہ بنگہ دیش کے بعد سیریز کے امکانات پیدا ہوئے تھے۔بی سی بی کے چیف ایگزیکٹو نظام… Continue 23reading دورہ پاکستان،بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کاسیکیورٹی ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان