اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

اظہر علی اور سرفراز احمد سمیت4 کھلاڑیوں نے فریضہ حج ادا کرلیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی اور نائب کپتان سرفراز احمد سمیت 4 کھلاڑیوں نے فریضہ حج ادا کرلیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی، نائب کپتان سرفراز احمد، اسد شفیق اور سعید اجمل نے رواں سال فریضہ حج کی سعادت حاصل کر لی ہے۔ مقدس فریضے کی ادائیگی کے بعد اظہر علی، سرفراز احمد اور اسد شفیق دبئی سے زمبابوے جائیں گے جہاں وہ زمبابوے کے خلاف ون ڈے میچز کی سیریز میں حصہ لیں گے۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز یکم اکتوبر سے ہو گا، اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ 3 جبکہ تیسرا اور آخری میچ 5 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…