پی سی بی نے شعیب اختر کو 70 لاکھ روپے واپس کردیئے
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ فاسٹ باولر شعیب اختر کے 70 لاکھ روپے واپس کردیئے۔پریس ٹرسٹ آف انڈیا نے معتبر ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ یہ رقم 2009 میں جنوری اور نومبر کے دوران شعیب کی آمدنی میں سے کاٹی گئی تھی۔ شعیب پر ڈسپلن کی خلاف ورزی… Continue 23reading پی سی بی نے شعیب اختر کو 70 لاکھ روپے واپس کردیئے