بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کا اجلاس رواں سال انگلینڈ میں ہوگا

datetime 4  اگست‬‮  2015

ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کا اجلاس رواں سال انگلینڈ میں ہوگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کا اجلاس رواں سال اکتوبر کے آخری ہفتے میں انگلینڈ میں ہوگا جس کی صدارت پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین اور ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر سید سلطان شاہ کرینگے اجلاس میں10 ممبر ممالک کے وفد بھی شرکت کرینگے اجلاس میں آنے والے انٹرنیشنل مقابلوں کے… Continue 23reading ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کا اجلاس رواں سال انگلینڈ میں ہوگا

بھارت اور سری لنکا بورڈ الیون کے مابین تین روزہ ٹور میچ 6 اگست سے شروع ہوگا

datetime 4  اگست‬‮  2015

بھارت اور سری لنکا بورڈ الیون کے مابین تین روزہ ٹور میچ 6 اگست سے شروع ہوگا

کولمبو (نیوز ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم رواں ماہ سری لنکا کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ بھارتی ٹیم ویرات کوہلی کی قیادت میں دورے کا آغاز سری لنکا بورڈ الیون کے خلاف تین روزہ ٹور میچ سے کرے گی جو 6 اگست سے آر پریما داسا سٹیڈیم، کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ سری… Continue 23reading بھارت اور سری لنکا بورڈ الیون کے مابین تین روزہ ٹور میچ 6 اگست سے شروع ہوگا

انور علی کے بارے میں حیرت انگیز انکشاف

datetime 4  اگست‬‮  2015

انور علی کے بارے میں حیرت انگیز انکشاف

کراچی(نیوز ڈیسک) موزے استری کرنے والا نوجوان قومی کرکٹ اسٹار بن گیا، کئی برس قبل انور علی کوکھیل کا شوق انڈر19کے زونل ٹرائلز میں لے گیا تھا، پھر انھوں نے2006 کے انڈر 19 ورلڈ کپ فائنل میں بھارت کی پانچ وکٹیں حاصل کرکے پاکستان کو فتح دلائی۔ گذشتہ دنوں آل راو¿نڈر نے سری لنکا سے… Continue 23reading انور علی کے بارے میں حیرت انگیز انکشاف

پی سی بی سرفرازکو نہ کھلانے کا”راز“جاننے کیلئے بے چین

datetime 4  اگست‬‮  2015

پی سی بی سرفرازکو نہ کھلانے کا”راز“جاننے کیلئے بے چین

کراچی(نیوز ڈیسک) پی سی بی بھی سرفراز احمد کو نہ کھلانے کا ”راز“ جاننے کیلئے بے چین ہے، چیئرمین ایگزیکٹیو کمیٹی نجم سیٹھی نے معاملے کی تحقیقات کرانے کا اعلان کر دیا ، ان کے مطابق یہ عوام کا سوال ہے کہ نائب کپتان کو دونوں ٹوئنٹی20میچز میں کیوں نہیں میدان میں اتاراگیا۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading پی سی بی سرفرازکو نہ کھلانے کا”راز“جاننے کیلئے بے چین

پاکستان میں باکسنگ کے فروغ کیلئے کام کرنا چاہتا ہوں ، عامر خان

datetime 3  اگست‬‮  2015

پاکستان میں باکسنگ کے فروغ کیلئے کام کرنا چاہتا ہوں ، عامر خان

لاہور(نیوزڈیسک)باکسرعامرخان نے کہا ہے کہ پاکستان میں باکسنگ کے فروغ کے لیے کام کرنا چاہتا ہوں، پاکستان کے نوجوانوں میں بہت ٹیلنٹ ہے،ہمیں صرف پاکستانی نوجوانوں کے ٹیلنٹ کو سامنے لانا ہے۔ پاکستان کے دورے پر اہلیہ اور بچے کے ہمراہ برطانیہ سے آئے ہوئے باکسرعامرخان کا لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ… Continue 23reading پاکستان میں باکسنگ کے فروغ کیلئے کام کرنا چاہتا ہوں ، عامر خان

شوہر کے ساتھ پاکستان آنا اچھا لگا،اہلیہ باکسر عامر خان

datetime 3  اگست‬‮  2015

شوہر کے ساتھ پاکستان آنا اچھا لگا،اہلیہ باکسر عامر خان

لاہور(نیوزڈیسک)باکسنگ کنگ عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم خان کا کہنا ہے کہ وہ بچپن سے پاکستان آرہی ہیں لیکن شوہر کے ساتھ آنے کا مزہ ہی کچھ اور ہے،عامر خان نے لاہور آکر کھانوں میں بہت چیٹنگ کی ہے۔ فریال مخدوم کا مزید کہنا تھا کہ جب لڑکیاں عامر خان کے ساتھ سیلفی بنائیں… Continue 23reading شوہر کے ساتھ پاکستان آنا اچھا لگا،اہلیہ باکسر عامر خان

فتح کھلاڑیوں کی جارحانہ سوچ کا نتیجہ ہے، وقاریونس

datetime 3  اگست‬‮  2015

فتح کھلاڑیوں کی جارحانہ سوچ کا نتیجہ ہے، وقاریونس

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستانی ٹیم کے کوچ وقار یونس نے دورہ سری لنکا میں میزبان ٹیم کیخلاف تینوں فارمیٹ میں فتح کھلاڑیوں کی مثبت اور جارحانہ سوچ کا نتیجہ قرار دیا ہے۔اپنے کامیاب دورہ سری لنکا میں پاکستانی ٹیم نے ٹیسٹ سیریز 2-1 اور ایک روزہ سیریز میں 3-2 سے کامیابی کے بعد گزشتہ رات ٹی… Continue 23reading فتح کھلاڑیوں کی جارحانہ سوچ کا نتیجہ ہے، وقاریونس

ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں کرانے کی درخواست مسترد

datetime 3  اگست‬‮  2015

ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں کرانے کی درخواست مسترد

لاہور(نیوزڈیسک)ڈیوس کپ ٹائی کے پاکستان میں انعقاد کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں، انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں کرانے کی پہلی درخواست مسترد کر دی ہے ۔پاکستان اور چائینز تائپے کے درمیان ڈیوس کپ ایشیا اوشنیا فائنل ٹائی 18 سے 20 ستمبر تک شیڈول ہے،جس کی میزبانی پاکستان نے کرنی… Continue 23reading ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں کرانے کی درخواست مسترد

ایشز سیریز، انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھا ٹیسٹ 6 اگست سے شروع ہوگا

datetime 3  اگست‬‮  2015

ایشز سیریز، انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھا ٹیسٹ 6 اگست سے شروع ہوگا

نوٹنگھم(نیوز ڈیسک)ایشز سیریز، انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹیسٹ 6 سے 10 اگست تک نوٹنگھم میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم انگلینڈ کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی سبقت حاصل ہے۔ کارڈف میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلش ٹیم نے 169 رنز سے فتح حاصل کی۔ لارڈز… Continue 23reading ایشز سیریز، انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھا ٹیسٹ 6 اگست سے شروع ہوگا