جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپئن شپ ستمبر میں کھیلی جائے گی

datetime 7  جولائی  2015

قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپئن شپ ستمبر میں کھیلی جائے گی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ڈس ایبلڈ سپورٹس ایسوسی ایشن(پی ڈی ایس اے) کے زیراہتمام قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپئن شپ رواں سال ستمبر میں اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان ڈس ایبلڈ سپورٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین شیخ عبدالوحید نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر 8 ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پنجاب، خیبرپختونخواہ،… Continue 23reading قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپئن شپ ستمبر میں کھیلی جائے گی

پالی کیلے ٹیسٹ میں پاکستان کا جیت کی طرف سفر، مزید 147 رنز درکار

datetime 7  جولائی  2015

پالی کیلے ٹیسٹ میں پاکستان کا جیت کی طرف سفر، مزید 147 رنز درکار

پالی کیلے(نیوزڈیسک) سری لنکا نے پاکستان کو پالی کیلے ٹیسٹ میں جیت کے لئے 377 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے جواب میں قومی ٹیم نے شان مسعود اور یونس خان کی سنچریوں کے بدولت 2 وکٹ کے نقصان پر 230 رنز بنالئے جب کہ ٹیم کو جیت کے لئے مزید 147 رنز درکار… Continue 23reading پالی کیلے ٹیسٹ میں پاکستان کا جیت کی طرف سفر، مزید 147 رنز درکار

باﺅلنگ کے شاہ یاسر شاہ نے85سالہ ریکارڈ بھی توڑ دیا

datetime 6  جولائی  2015

باﺅلنگ کے شاہ یاسر شاہ نے85سالہ ریکارڈ بھی توڑ دیا

پالے کیلی(نیوزڈیسک)پاکستانی لیگ اسپنر یاسرشاہ نے سابق آسٹریلوی بولر کلیری گریمنٹ کا 85 سالہ پرانا ریکارڈ توڑدیا، یاسر شاہ ابتدائی 10 ٹیسٹ میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پہلے لیگ اسپنر بن گئے۔گذشتہ سال اکتوبر میں کینگروز کیخلاف کیریئر کا آغاز کرنیو الے یاسر نے یہ ریکارڈ سری لنکا کیخلاف پالے کیلی ٹیسٹ… Continue 23reading باﺅلنگ کے شاہ یاسر شاہ نے85سالہ ریکارڈ بھی توڑ دیا

یونس کا عالمی ریکارڈ، بریڈمین کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 6  جولائی  2015

یونس کا عالمی ریکارڈ، بریڈمین کو پیچھے چھوڑ دیا

پالے کیلے(نیوزڈیسک) تجربہ کار پاکستانی بلے باز یونس خان نے سری لنکا کے خلاف پالے کیلے ٹیسٹ سر ڈان بریڈ مین کا زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ توڑنے کے ساتھ نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا۔پیر کو پالے میں میں کھیلے جا رہے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے چوتھے دن جب یونس میدان میں… Continue 23reading یونس کا عالمی ریکارڈ، بریڈمین کو پیچھے چھوڑ دیا

ہاکی کوچ کے عہدے پر مزید نہیں رہنا چاہتا,شہناز شیخ

datetime 6  جولائی  2015

ہاکی کوچ کے عہدے پر مزید نہیں رہنا چاہتا,شہناز شیخ

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ شہناز شیخ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو مطلع کیا ہے کہ وہ اپنے عہدے پر مزید کام کرنا نہیں چاہتے۔پاکستان ہاکی ٹیم کے چیف کوچ شہناز شیخ نے کہا ہے کہ جب تک پاکستان ہاکی میں نچلی سطح سے کھلاڑیوں کو سہولتیں نہیں دی جائیں گی ، اس کھیل… Continue 23reading ہاکی کوچ کے عہدے پر مزید نہیں رہنا چاہتا,شہناز شیخ

محمد حفیظ کا باﺅلنگ ایکشن ٹیسٹ مکمل،رپورٹ ایک ہفتے میں آنے کا امکان

datetime 6  جولائی  2015

محمد حفیظ کا باﺅلنگ ایکشن ٹیسٹ مکمل،رپورٹ ایک ہفتے میں آنے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم سابق کپتان اور آل راﺅنڈر محمد حفیظ کا بھارت کے شہر چنئی میں باولنگ ایکشن ٹیسٹ مکمل ہو گیاہے۔تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ نے بائیومکینک لیب میں چھ اوورز کروائے اور انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ ٹیسٹ پاس کرنے میں ضرور کا میاب ہو ں گے۔محمدحفیظ کے… Continue 23reading محمد حفیظ کا باﺅلنگ ایکشن ٹیسٹ مکمل،رپورٹ ایک ہفتے میں آنے کا امکان

پالی کیلے ٹیسٹ؛ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی محتاط بیٹنگ

datetime 6  جولائی  2015

پالی کیلے ٹیسٹ؛ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی محتاط بیٹنگ

پالی کیلے(نیوز ڈیسک) سری لنکا نے پاکستان کو پالی کیلے ٹیسٹ میں جیت کے لئے 377 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے تعاقب میں پاکستان کی مایوس کن آغاز کے بعد محتاط بیٹنگ جاری ہے۔پالی کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے چوتھے روزسری لنکا کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 313… Continue 23reading پالی کیلے ٹیسٹ؛ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی محتاط بیٹنگ

میسی نے بیسٹ پلیئرآف ٹورنامنٹ ایوارڈ لینے سے انکار کردیا

datetime 6  جولائی  2015

میسی نے بیسٹ پلیئرآف ٹورنامنٹ ایوارڈ لینے سے انکار کردیا

سان تیاگو (نیوز ڈیسک) کوپا امریکہ فائنل میچ کے بعد تقریب انعامات کی ایک ویڈیو سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ارجنٹائنی فٹبالر لیونل میسی نے ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ وصول کرنے سے انکار کردیا تھا جس کے بعد یہ ایوارڈ سٹیج سے ہٹا لیا گیا۔ ارجنٹائنی میڈیا نے ان خبروں کی تصدیق… Continue 23reading میسی نے بیسٹ پلیئرآف ٹورنامنٹ ایوارڈ لینے سے انکار کردیا

پالی کیلے ٹیسٹ ‘ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کا مایوس کن آغاز

datetime 6  جولائی  2015

پالی کیلے ٹیسٹ ‘ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کا مایوس کن آغاز

پالی کیلے(نیوز ڈیسک) سری لنکا نے پاکستان کو پالی کیلے ٹیسٹ میں جیت کے لئے 377 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے مایوس کن انداز میں بیٹنگ جاری ہے۔پالی کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے چوتھے روزسری لنکا کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 313… Continue 23reading پالی کیلے ٹیسٹ ‘ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کا مایوس کن آغاز