بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

بوم بوم آفریدی،ویلڈن انورعلی

datetime 1  اگست‬‮  2015

بوم بوم آفریدی،ویلڈن انورعلی

کولمبو(نیوزڈیسک)ٹی 20کے دوسرے میچ میں جب قومی ٹیم مشکلات سے دوچارہوئی توکپتان شاہد آفریدی نے حسب روایت جارحانہ کھیل پیش کیا اور 22 گیندوں پر 4 چھکوں اور 1 چوکے کی مدد سے 45 رنز بنا کر ٹیم کو یقینی شکست سے بچاتے ہوئے جیت کی بنیاد رکھی جس کے بعد انور علی نے طوفانی… Continue 23reading بوم بوم آفریدی،ویلڈن انورعلی

پاکستان نے دوسرے ٹی 20میں سری لنکاکوہراکرسیریزجیت لی

datetime 1  اگست‬‮  2015

پاکستان نے دوسرے ٹی 20میں سری لنکاکوہراکرسیریزجیت لی

کولمبو(نیوزڈیسک)پاکستان نے دوسرے ٹی 20میچ میں سری لنکاکو1وکٹ سے ہراکرسیریزجیت لی اسے قبل سری لنکا نے دوسرے ٹی 20میں جیت کیلئے پاکستان کو 173رنز کا ہدف دیا۔جوپاکستان نے 9وکٹ پرپوراکرلیا۔سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20اوورز میں7کھلاڑیوں کے نقصان پر 172رنز بنا لیے۔ سری لنکا کے کپو گیدیرا نے سب… Continue 23reading پاکستان نے دوسرے ٹی 20میں سری لنکاکوہراکرسیریزجیت لی

سرفراز کے لیے ایک اور دھوکا۔۔

datetime 1  اگست‬‮  2015

سرفراز کے لیے ایک اور دھوکا۔۔

کولمبو(نیوزڈیسک)سرفراز کے لیے ایک اور دھوکا،مسلسل کارکردگی دکھانے والے،دھوکا نہ دینے والے سرفراز آج پھر پلیئنگ الیون سے آؤٹ۔کپتان آفریدی کی نرالی منطق ہے کہتے ہیں کہ سرفراز سب سے اہم کھلاڑی اور نائب کپتان ہے، ہمیشہ پرفارم کرتا ہے لیکن وننگ کمبینیشن میں وہ نہیں، دوسرے ٹی 20میں پاکستان کو جیت کا ہدف 173… Continue 23reading سرفراز کے لیے ایک اور دھوکا۔۔

اگلے برس دنیا کی 2 بڑی فائٹس لڑنا اور جیتنا چاہتا ہوں، عامر خان

datetime 1  اگست‬‮  2015

اگلے برس دنیا کی 2 بڑی فائٹس لڑنا اور جیتنا چاہتا ہوں، عامر خان

لاہور(نیوزڈیسک)عامرخان بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے مداح نکلے اورکہاکہ پاکستان میں کسی بھی کھیل کےلئے ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے وسائل کی ضرورت ہے ۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کاکہنا ہے کہ اگلے برس دنیا کی 2 بڑی فائٹس لڑنا اور جیتنا چاہتا ہوں۔لاہور میں داتا دربار پر حاضری کے موقع پر عامر… Continue 23reading اگلے برس دنیا کی 2 بڑی فائٹس لڑنا اور جیتنا چاہتا ہوں، عامر خان

ثانیہ مرزا راجیو گاندھی کھیل رتنا ایوارڈ کے لئے نامزد

datetime 1  اگست‬‮  2015

ثانیہ مرزا راجیو گاندھی کھیل رتنا ایوارڈ کے لئے نامزد

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی مایہ ناز کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کو راجیو گاندھی کھیل رتنا ایوارڈ کے لئے نامزد کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ماہ ومبلڈن اوپن ٹینس میں شاندار پرفارمنس پر بھارتی وزارت کھیل نے راجیو گاندھی کھیل رتنا ایوارڈ کے لئے نام سلیکشن کمیٹی… Continue 23reading ثانیہ مرزا راجیو گاندھی کھیل رتنا ایوارڈ کے لئے نامزد

پاکستان اور سری لنکا دوسرے ٹی 20 میں آج مدمقابل

datetime 1  اگست‬‮  2015

پاکستان اور سری لنکا دوسرے ٹی 20 میں آج مدمقابل

کولمبو(نیوز ڈیسک) پاکستان سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں دوسری فتح کے ساتھ سیریز اپنے نام کرنے کو بے تاب ہے اور دوسرے میچ میں بھی جارح مزاج عمراکمل اور تجربہ کار شعیب ملک نگاہوں کا مرکز ہوں گے۔کولمبو کے پریماداسا کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع… Continue 23reading پاکستان اور سری لنکا دوسرے ٹی 20 میں آج مدمقابل

پاکستان سے ہارکے بعد ملنگا نے قیادت چھوڑنے کا عندیہ دیدیا

datetime 1  اگست‬‮  2015

پاکستان سے ہارکے بعد ملنگا نے قیادت چھوڑنے کا عندیہ دیدیا

کولمبو(نیوز ڈیسک) پاکستان سے ہوم سیریز کے پہلے ٹوئنٹی 20 میں شکست پر سری لنکن فاسٹ بولر لسیتھ ملنگا نے ٹوئنٹی 20 ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا عندیہ دے دیا، انھوں نے گرین شرٹس سے ملنے والی ناکامی پر خود کو ذمے دار گردانتے ہوئے کپتانی سے الگ ہونے کااشارہ دیا ہے۔پاکستان نے جمعرات کو… Continue 23reading پاکستان سے ہارکے بعد ملنگا نے قیادت چھوڑنے کا عندیہ دیدیا

اسٹیون فن اور بیل نے ایجیسٹن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کا بھرکس نکال دیا

datetime 1  اگست‬‮  2015

اسٹیون فن اور بیل نے ایجیسٹن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کا بھرکس نکال دیا

برمنگھم(نیوز ڈیسک) اسٹیون فن اور بیل نے ایجبسٹن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کا بھرکس نکال دیا، انگلینڈ نے میچ تیسرے ہی دن8 وکٹ سے جیت کرایک بار پھر برتری حاصل کرلی۔پانچ میچزکی سیریز میں اب میزبان کو2-1 کی سبقت مل گئی، میچ کے ہیرو قرار پانے والے فن نے6 وکٹیں لیتے ہوئے کینگروز کی دوسری باری265… Continue 23reading اسٹیون فن اور بیل نے ایجیسٹن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کا بھرکس نکال دیا

اعصام الحق نے سوئس مینز ٹینس کے ڈبلز سیمی فائنل میں جگہ بنالی

datetime 1  اگست‬‮  2015

اعصام الحق نے سوئس مینز ٹینس کے ڈبلز سیمی فائنل میں جگہ بنالی

گسٹاڈ ، سوئیڈن(نیوز ڈیسک) پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے سوئس مینز ٹینس کے ڈبلز سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔آسٹرین پلیئر اولیور ماریچ کے ہمراہ جوڑی بنانے والے اعصام نے کوارٹر فائنل میں سوئٹرزلینڈ کے ہنری لیکوسین اورلوکا میرگیرولی کو 6-3 اور6-4 سے ہرادیا، فائنل میں رسائی کیلئے اعصام کو اسپینش جوڑی مارسیل گرینولرز اور… Continue 23reading اعصام الحق نے سوئس مینز ٹینس کے ڈبلز سیمی فائنل میں جگہ بنالی