اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

کون کون پاکستان سپر لیگ کھیلے گا،دنیائے کرکٹ کے اہم ترین کھلاڑیوں کے نام جاری

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی (نیوزڈیسک)آسٹریلوی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز بریڈ ہیڈن نے پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے کامعاہدہ کرلیا ہے جو چار سے چوبیس فروری تک متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائےگی ۔ہیڈن حال ہی میں بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرہوئے ہیں ان کے علاوہ بریڈ ہوج نے بھی اس ٹور نا منٹ میں کھیلنے کاسمجھوتہ کیا ہے ہیڈ ن نے اگرچہ ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائر منٹ لے لی ہے تاہم وہ مقامی کلب سڈنی سسکرز کی طرف سے ٹی ٹوئنٹی بیگ بیش لیگ میں کھیلیں گے جو سال کے آخر میں ہوگی ۔پی ایس ایل کےلئے اب تک جن کھلاڑیوں نے دلچسپی ظاہر کی ہے ان میں کیون پیٹر سن , لیورائٹ , ٹم برسنن سمیت ویسٹ انڈیز کے کرس گیل , کیرن پولارڈ , ڈیوائن براوو , ڈیوائن سمتھ اور سنیل نارائن شامل ہیں ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…