مصباح الحق نے کیریبین پریمیر لیگ کھیلنے کی تصدیق کردی
کولمبو(نیوز دیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کیریبین پریمیر لیگ کھیلنے کی تصدیق کی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گرین شرٹس کے کپتان مصباح الحق سری لنکا سے براہ راست ویسٹ انڈیز کےلئے روانہ ہوں گے، جہاں وہ لیگ کی ٹیم بارباڈوس ٹرائیڈینٹس میں شعیب ملک کی جگہ نمائندگی کریں گے۔ اس سے… Continue 23reading مصباح الحق نے کیریبین پریمیر لیگ کھیلنے کی تصدیق کردی