ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ثانیہ کی اچھی کارکردگی پر فخر کےساتھ دباﺅ بھی محسوس کرتا ہوں، شعیب ملک

datetime 18  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) آل راﺅنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ ثانیہ مرزا کی اچھی کارکردگی پر فخر کے ساتھ دباو¿ بھی محسوس کرتا ہوں کہ اب کچھ کرکے دکھانا پڑے گا۔لاہور میں میڈیا سے بات چیت کے دوران انھوں نے کہا کہ ہم دونوں میں فرق یہ ہے کہ میں ایک ٹیم کا رکن ہونے کے ناطے فتوحات میں ہر ممکن کردار ادا کرنے کی کوشش کرتا ہوں، اہلیہ کا کھیل انفرادی نوعیت کا ہے، انھوں نے کہا کہ ثانیہ مرزا کا یو ایس اوپن ویمنز ڈبلزٹینس ٹائٹل پانا مثال کامیابی ہے جس پر بے حد خوش ہوں۔شعیب ملک نے کہا کہ احمد شہزاد کی شادی میں تمام کرکٹرز شریک ہوں گے، اوپنر زندگی کی نئی اننگز شروع کرنے جا رہے ہیں، میری نیک خواہشات ان کے ساتھ ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…