پاک آرمی اور پاکستان الیون کے درمیان ٹوئنٹی میچ
راولپنڈی(نیوز ڈیسک)یوم آزادی کے سلسلے میں پاک آرمی اور پاکستان الیون کے درمیان ٹی ٹوینٹی کرکٹ میچ کا آغاز ہو گیا،پاکستان الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوور میں 102رنز بنائے اور پاک آرمی کو103رنز کاہدف دیا۔ اس سے پہلے چیف جنرل راحیل شریف نے چوکا لگا کر میچ کا افتتاح کیا۔ میچ سے حاصل… Continue 23reading پاک آرمی اور پاکستان الیون کے درمیان ٹوئنٹی میچ