شاہد آفریدی اور شعیب ملک کے ڈوپ ٹیسٹ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئی سی سی نے پاکستانی ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی اور آل رائونڈر شعیب ملک کے ڈوپ ٹیسٹ لے لئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیسٹ کی رپورٹ 14دن بعد موصول ہوگی،واضح رہے کہ یہ ڈوپ ٹیسٹ پاکستان کی جانب سے سری لنکا کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دینے کے بعد لئے… Continue 23reading شاہد آفریدی اور شعیب ملک کے ڈوپ ٹیسٹ