منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

کولمبو ٹیسٹ: سری لنکا کیخلاف بھارت کے3وکٹوں پر 21رنز

datetime 31  اگست‬‮  2015 |

کولمبو(نیوز ڈیسک)سری لنکا اور بھارت کر درمیان جاری 3میچوں پر متمل ٹیسٹ ست۔ میچ میں تیسرے دن کھیل کے اختتام تک بھارتی ٹیم نے اپنی دوسری اننگرز میں 3وکٹوں پر 21رنز اسکور کرلیے ہیں اور ان کو 132رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے، جبکہ ان کی 7وکٹیں ابھی باقی ہیں۔ اس سے پہلے آج جب کھیل شروع ہوا، تو بھارتی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز 292رنز کے اسکور اور 8وکٹوں پر دوبارہ شروع کی، تو ان کی پوری ٹیم 312رنز کے اسکور پر آﺅٹ ہوگئی۔ دوسری جانب لنکن ٹیم اپنی پہلی اننگز میں بھارتی ٹیم کے 312رنز کے جواب میں بری طرح ناکام ہوئی اور 201رنز پر ڈھیر ہوگئی، ٹیم کی جانب سے کوشل پریرا55 اور رنگانہ ہیراتھ49 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، بھارتی بولرز کی جانب سے اشانت شرما نے 5وکٹیں حاصل کیں۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…