منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

سری لنکا کیخلاف پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

datetime 22  جولائی  2015

سری لنکا کیخلاف پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک)سری لنکا کیخلاف دو ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کیلئے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ٹیم کی قیادت آل راونڈر شاہد آفریدی کرینگے۔اسکواڈ میں احمد شہزاد ،نعمان انور،محمد حفیظ،یاسر شاہ، سہیل تنویر بھی شامل کیا گیا ہے۔دیگر کھلاڑیوں میں مختار احمد ، عمر اکمل،شعیب ملک،عمادوسیم،انورعلی،وہاب ریاض او زذین الحق بھی ٹیم کا حصہ… Continue 23reading سری لنکا کیخلاف پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

ہاکی کوچ اور چیف سلیکٹر کا کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار

datetime 22  جولائی  2015

ہاکی کوچ اور چیف سلیکٹر کا کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستانی ہاکی ٹیم کے مستعفی چیف سلیکٹر اصلاح الدین اور ہیڈ کوچ شہناز شیخ نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر دیا، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا تیسرا اجلاس کل لاہور میں شروع ہو گا۔ پاکستان کی ورلڈ ہاکی لیگ مں بدترین کارکردگی اور اولمپکس میں شرکت سے پہلی بار… Continue 23reading ہاکی کوچ اور چیف سلیکٹر کا کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار

پاکستان چوتھا ون ڈے اور سیریز جیتنے کیلئے پرعزم

datetime 22  جولائی  2015

پاکستان چوتھا ون ڈے اور سیریز جیتنے کیلئے پرعزم

کولمبو(نیوزڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا چوتھا میچ آج کھیلا جائے جہاں پاکستانی ٹیم میچ جیت کر سیریز اپنے نام کرنے کیلئے بھی پرعزم ہے۔اب تک دورہ سری لنکا میں سوائے ایک ٹیسٹ سیشن کے پاکستانی ٹیم کی غیر متوقع طور پر مستقل مزاجی کا مظاہرہ کرتی نظر آئی ہے جس نے ٹیسٹ… Continue 23reading پاکستان چوتھا ون ڈے اور سیریز جیتنے کیلئے پرعزم

صرف دس ٹیسٹ کھیل کر۔۔ ۔یاسرشاہ نے ریکارڈ بنادیا

datetime 21  جولائی  2015

صرف دس ٹیسٹ کھیل کر۔۔ ۔یاسرشاہ نے ریکارڈ بنادیا

کولمبو(نیوزڈیسک) پاکستان کے کامیاب لیگ اسپنریاسر شاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجہ ترقی کے بعد تیسری پوزیشن پر آگئے ¾صرف دس ٹیسٹ کھیلنے والے شاہ دنیا کے تیسرے بہترین باو ¿لر بن گئے۔ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے بعد انگلش فاسٹ باو ¿لر جیمز اینڈرسن دوسری سے… Continue 23reading صرف دس ٹیسٹ کھیل کر۔۔ ۔یاسرشاہ نے ریکارڈ بنادیا

بنگلہ دیش کے خلاف پروٹیز 248 رنز پر ڈھیر

datetime 21  جولائی  2015

بنگلہ دیش کے خلاف پروٹیز 248 رنز پر ڈھیر

چٹاگانگ(نیوزڈیسک) بنگلہ دیش نے ایک روزہ میچز کے بعد ٹیسٹ میچز میں بھی شاندار کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے جنوبی افریقہ کے اوسان خطا کرتے ہوئے پہلے ٹیسٹ میچ میں 248 رنز پر آؤٹ کردیا۔چٹاگانگ میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقی کپتان ہاشم آملا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا… Continue 23reading بنگلہ دیش کے خلاف پروٹیز 248 رنز پر ڈھیر

شعیب ملک کا یووراج سنگھ کو چیلنج

datetime 21  جولائی  2015

شعیب ملک کا یووراج سنگھ کو چیلنج

کولمبو(نیوزڈیسک) پاکستان کی سری لنکا کے خلاف ون ڈے میں فتح پر ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کا قومی کرکٹرز کیساتھ ڈانس یووراج برداشت نہ کرسکے۔ یوراج سنگھ کو پاکستان کی جیت پر ثانیہ مرزا کا جشن برداشت نہ ہوا ، موصوف کا کہنا ہے کہ دونوں کھلاڑی اچھے لیکن ڈانسر انتہائی برے ہیں۔ ثانیہ… Continue 23reading شعیب ملک کا یووراج سنگھ کو چیلنج

پاکستان اور سری لنکا ونڈے سیریز کا چوتھا میچ کل کھیل جائیگا

datetime 21  جولائی  2015

پاکستان اور سری لنکا ونڈے سیریز کا چوتھا میچ کل کھیل جائیگا

کولمبو(نیوز ڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا چوتھا ایک روزہ میچ کل کولمبو میں کھیلا جائیگا۔پاکستان یہ میچ جیت کر نہ صرف سیریز جیت سکتا ہے بلکہ چیمئینز ٹرافی کیلئے جگہ بھی مستحکم کرلے گا۔پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں بھر پور فارم ہے،بیٹنگ بھی خوب چل رہی ہے، بال بھی گھوم رہی ہے۔گرین… Continue 23reading پاکستان اور سری لنکا ونڈے سیریز کا چوتھا میچ کل کھیل جائیگا

ہاکی ٹیم کی کارکردگی کیلئے بنی جائزہ کمیٹیوں کا اجلاس جمعرات سے ہوگا

datetime 21  جولائی  2015

ہاکی ٹیم کی کارکردگی کیلئے بنی جائزہ کمیٹیوں کا اجلاس جمعرات سے ہوگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان ہاکی ٹیم کی بدترین کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے بنائی جانے والی دونوں کمیٹیوں کا اجلاس عید کی تعطیلات کے بعد جمعرات سے دوبارہ شروع ہوگا۔پاکستان ہاکی ٹیم کی شکست کے اسباب جانے کیلئے پہلے وزیر اعظم کی جانب سے کمیٹی بنائی گئی،جس کا آخری اجلاس 23جولائی کو اسلام آباد میں ہوگا۔… Continue 23reading ہاکی ٹیم کی کارکردگی کیلئے بنی جائزہ کمیٹیوں کا اجلاس جمعرات سے ہوگا

کاونٹی کرکٹ تاریخ کا نیا عالمی ریکارڈ

datetime 21  جولائی  2015

کاونٹی کرکٹ تاریخ کا نیا عالمی ریکارڈ

لندن (نیوز ڈیسک) انگلینڈ میں جاری کاونٹی سیزن کے سلسلے میں لنکاشائر سے تعلق رکھنے والے دو کھلاڑیوں نے تیسری وکٹ کی شراکت میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ ایشول پرنس اور الویرو پیٹرسن نے کل 501 رنز جوڑے جو کہ کاﺅنٹی تاریخ میں کسی بھی وکٹ کی شراکت میں… Continue 23reading کاونٹی کرکٹ تاریخ کا نیا عالمی ریکارڈ