ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاک بھارت سیریز ،پی سی بی کاآخری بال پر باﺅنسر

datetime 2  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے پاک بھارت سیریز سے متعلق بھارتی کرکٹ بورڈ سے حتمی جواب طلب کر لیا ہے۔بورڈ کے نام ایک خط میں دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ سیریز کے انعقاد کا مطالبہ کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ بھارت نے پاکستان سے کرکٹ سیریز کے لئے ایک ایم او یو پر دستخط کئے تھے، بھارت کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس معاہدہ کی پاسداری کرتے ہوئے سیریز کا اعلان کرے۔پاکستان اور بھارت کے درمیان 8 ستمبر کو کرکٹ سیریز طے ہے لیکن بھارت روائیتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کیساتھ سیریز کھیلنے سے مسلسل انکار کر رہا ہے۔اس چیز کا نوٹس لیتے ہوئے پی سی بی نے بی سی سی آئی کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے بھارت سیاست اور کھیل کو علیحدہ رکھے اور دونوں ملکوں کے درمیان شیڈول سیریز کا ہر صورت میں انعقاد یقینی بنایا جائے۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…