بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

کرکٹر محمد حفیظ کے ون ڈے میں5 ہزاررنز مکمل

datetime 27  جولائی  2015

کرکٹر محمد حفیظ کے ون ڈے میں5 ہزاررنز مکمل

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستانی اوپنر محمد حفیظ نے ون ڈے کرکٹ میں اپنے 5 ہزار رنز مکمل کر لئے، انہوں نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے آخری میچ میں 37 رنز بنائے اور اپنے 5 ہزار ون ڈے رنز مکمل کئے۔ انہوں نے ون ڈے کرکٹ میں اب 5004 رنز بنا رکھے ہیں۔… Continue 23reading کرکٹر محمد حفیظ کے ون ڈے میں5 ہزاررنز مکمل

بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کے درمیان اختتامی ٹیسٹ 30 جولائی سے شروع ہوگا

datetime 27  جولائی  2015

بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کے درمیان اختتامی ٹیسٹ 30 جولائی سے شروع ہوگا

ڈھاکہ(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور اختتامی ٹیسٹ 30 جولائی سے 3 اگست تک شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم میرپور میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دو میچز کی سیریز برابر ہے۔ چٹاگانگ میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم… Continue 23reading بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کے درمیان اختتامی ٹیسٹ 30 جولائی سے شروع ہوگا

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ زمبابوے اور جنوبی افریقہ کا دورہ کرےگی

datetime 27  جولائی  2015

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ زمبابوے اور جنوبی افریقہ کا دورہ کرےگی

ولنگٹن(نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ زمبابوے اور جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی۔ کیوی ٹیم زمبابوے کے خلاف تین ون ڈے اور ایک ٹی 20 جبکہ جنوبی افریقہ کے خلاف تین ون ڈے اور دو ٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ نیوزی لینڈ اور زمبابوے کے درمیان تین ون ڈے میچوں… Continue 23reading نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ زمبابوے اور جنوبی افریقہ کا دورہ کرےگی

جنوبی افریقا کا بھارت کے طویل دورے کا اعلان

datetime 27  جولائی  2015

جنوبی افریقا کا بھارت کے طویل دورے کا اعلان

جوہانسبرگ(نیوز ڈیسک) جنوبی افریقا اور بھارت کے درمیان 4 ٹیسٹ، 5 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے شیڈول کا اعلان ہو گیا ہے۔جنوبی افریقین کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ہارون لورگاٹ کا کہنا ہے کہ بورڈ آف کرکٹ کنٹرول ان انڈیا اور کرکٹ ساو¿تھ افریقا کے درمیان طویل ترین دورے… Continue 23reading جنوبی افریقا کا بھارت کے طویل دورے کا اعلان

پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کیلئے ظہیر عباس متحرک

datetime 27  جولائی  2015

پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کیلئے ظہیر عباس متحرک

لاہور (نیوز ڈیسک) آئی سی سی صدر اور سابق پاکستانی کرکٹر ظہیر عباس نے کرکٹ کی بحالی کیلئے کوششیں شروع کردی ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ بطور صدر دیگر ممالک کو پاکستان کا دورہ کرنے کیلئے رضامند کرنے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے یہ امید بھی ظاہر کی کہ سری… Continue 23reading پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کیلئے ظہیر عباس متحرک

کرسٹوفر روم نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس جیت لی

datetime 27  جولائی  2015

کرسٹوفر روم نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس جیت لی

پیرس (نیوز ڈیسک) برطانوی سائیکلسٹ کرسٹوفر فروم نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس جیت لی ہے۔ تین برسوں میں یہ ان کی دوسری فتح ہے۔ تین ہفتوں تک جاری رہنے والی اس ریس کے اکیسویں اور حتمی مرحلے کا مقابلہ گزشتہ روز ہوا۔ 109 کلو میٹر طویل اس مرحلے میں جرمن سائیکلسٹ آندرے گریپل فاتح… Continue 23reading کرسٹوفر روم نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس جیت لی

جنوبی افریقہ پہلی بار افریقہ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کی میزبانی کرےگا

datetime 27  جولائی  2015

جنوبی افریقہ پہلی بار افریقہ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کی میزبانی کرےگا

جوہانسبرگ(نیوز ڈیسک)جنوبی افریقہ رواں برس پہلی بار افریقہ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کی میزبانی کرے گا۔ ٹورنامنٹ 4 ستمبر سے 4 اکتوبر تک کھیلا جائے گا جس میں میزبان ملک سے 13 ٹیموں سمیت زمبابوے، کینیا اور نمیبیا کی ٹیمیں بھی ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ چیمپئنز ٹی ٹونٹی لیگ کے… Continue 23reading جنوبی افریقہ پہلی بار افریقہ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کی میزبانی کرےگا

رگبی ورلڈ کپ 18 ستمبر سے 31 اکتوبر تک انگلینڈ میں کھیلا جائےگا

datetime 27  جولائی  2015

رگبی ورلڈ کپ 18 ستمبر سے 31 اکتوبر تک انگلینڈ میں کھیلا جائےگا

لندن (نیوز ڈیسک)2015 رگبی ورلڈ کپ 18 ستمبر سے 31 اکتوبر تک انگلینڈ میں کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ میگا ایونٹ میں دنیا بھر سے 20 ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جنہیں چار پولز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پول اے میں میزبان انگلینڈ، آسٹریلیا، ویلز، فجی… Continue 23reading رگبی ورلڈ کپ 18 ستمبر سے 31 اکتوبر تک انگلینڈ میں کھیلا جائےگا

عامر کو تھپکی،بٹ اور آصف کھڈے لائن

datetime 27  جولائی  2015

عامر کو تھپکی،بٹ اور آصف کھڈے لائن

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین شہر یار خان نے محمد عامر کی کار کر دگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ہر کوئی عامر کی انٹر نیشنل کرکٹ میں واپسی کا منتظر ہے ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ ڈومیسٹک گریڈ ٹو مقابلوں میں انھوں نے اچھی کارکردگی دکھائی، ستمبر سے فرسٹ کلاس… Continue 23reading عامر کو تھپکی،بٹ اور آصف کھڈے لائن