جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

کولمبومیں پاکستان اور بھارت کے سٹہ ایجنٹ گرفتار

datetime 6  جولائی  2015

کولمبومیں پاکستان اور بھارت کے سٹہ ایجنٹ گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سری لنکا کے انسداد کرپشن یونٹ نے کولمبو میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کے دوران پاکستان اور بھارت میں سرگرم جواریوں کے ایجنٹ پکڑ لیے تاہم پکڑے گئے ملزمان کو متعلقہ مقامی قوانین نہ ہونے کی وجہ سے رہا کر دیا گیا۔انسداد کرپشن یونٹ کے سربراہ ریٹائرڈ پولیس سپریٹنڈنٹ لکشمن ڈی سلوا نے… Continue 23reading کولمبومیں پاکستان اور بھارت کے سٹہ ایجنٹ گرفتار

دس میچوں میں زیادہ وکٹیں ،یاسر شاہ نے 85 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

datetime 6  جولائی  2015

دس میچوں میں زیادہ وکٹیں ،یاسر شاہ نے 85 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

پالی کیلے (نیوز ڈیسک) پاکستانی لیگ سپنر یاسر شاہ نے پالی کیلے میں سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ میچ کے ذریعے ایک اور ریکارڈ قائم کرڈالا ہے۔ وہ کیریئر کے ابتدائی دس میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے لیگ سپنر بن گئے ہیں۔ یاسر شاہ سے قبل یہ اعزاز آسٹریلیا کے کلیری گریمنٹ کے… Continue 23reading دس میچوں میں زیادہ وکٹیں ،یاسر شاہ نے 85 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

فلسطین اور بنگلا دیش فٹبال ٹیموں کو بلانے کیلئے تیار ہیں ، فیصل صالح حیات

datetime 6  جولائی  2015

فلسطین اور بنگلا دیش فٹبال ٹیموں کو بلانے کیلئے تیار ہیں ، فیصل صالح حیات

ملتان(نیوز ڈیسک)پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر فیصل صالح حیات نے کہا ہے کہ فلسطین اور بنگلہ دیش کی فٹبال ٹیموں کو پاکستان میں لانے کے لئے بات چیت کر رہے ہیں۔ ملتان میں قومی انڈر 16فٹبال چیمپئن شپ کے فائنل پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پہلی مرتبہ فیفا… Continue 23reading فلسطین اور بنگلا دیش فٹبال ٹیموں کو بلانے کیلئے تیار ہیں ، فیصل صالح حیات

فکسنگ کیس ، سلمان بٹ کی آئی سی سی اینٹی کرپشن حکام سے ملاقات متوقع

datetime 6  جولائی  2015

فکسنگ کیس ، سلمان بٹ کی آئی سی سی اینٹی کرپشن حکام سے ملاقات متوقع

کراچی(نیوز ڈیسک) فکسنگ کیس میں پابندی کا شکار سلمان بٹ سے جلد ہی آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ آفیشلز کی ملاقات متوقع ہے، ذرائع کے مطابق اے سی ایس یو کی جانب سے اوپننگ بیٹسمین سے رابطہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان بٹ نے گذشتہ دنوں اپنے بیان میں فکسنگ… Continue 23reading فکسنگ کیس ، سلمان بٹ کی آئی سی سی اینٹی کرپشن حکام سے ملاقات متوقع

امریکہ نے جاپان کو شکست دیکر خواتین فٹبال ورلڈ کپ جیت لیا

datetime 6  جولائی  2015

امریکہ نے جاپان کو شکست دیکر خواتین فٹبال ورلڈ کپ جیت لیا

وینکوور(نیوز ڈیسک)امریکہ نے دفاعی چیمپیئن جاپان کو 5 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے کر تیسری مرتبہ خواتین فٹبال ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔وینکورو کے بی سی پیلس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے خواتین فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں امریکہ نے جاپان کو 2-5 سے شکست دی۔ امریکہ کی جانب… Continue 23reading امریکہ نے جاپان کو شکست دیکر خواتین فٹبال ورلڈ کپ جیت لیا

محمد حفیظ کے بالنگ ایکشن کا بایو میکینک ٹیسٹ آج چنئی میں ہوگا

datetime 6  جولائی  2015

محمد حفیظ کے بالنگ ایکشن کا بایو میکینک ٹیسٹ آج چنئی میں ہوگا

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر محمد حفیظ کے بالنگ ایکشن کا بایو میکینک ٹیسٹ آج سہ پہر تین بجے چنئی کی لیبارٹری میں ہوگا۔باولنگ ایکشن کی رپورٹ 14روزکےاندرموصول ہوگی۔محمدحفیظ کاباولنگ ایکشن سری لنکاکےخلاف پہلےٹیسٹ میں رپورٹ کیاگیاتھا، جس کے باعث وہ اگلے دو ٹیسٹ میچز میں شرکت نہیں کرسکے تھے۔

پالی کیلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں سری لنکا کے 8 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے

datetime 6  جولائی  2015

پالی کیلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں سری لنکا کے 8 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے

پالی کیلے(نیوز ڈیسک) سری لنکا نے پالی کیلے ٹیسٹ کے چوتھے روز اپنی دوسری اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 290 رنز بنالئے جس کے بعد اسے مہمان پاکستان پر 353 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔پالی کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا نے چوتھے دن کے کھیل کا آغاز… Continue 23reading پالی کیلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں سری لنکا کے 8 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے

پاکستان نے بنگلہ دیش کرکٹ کوجھٹکا دے دیا

datetime 6  جولائی  2015

پاکستان نے بنگلہ دیش کرکٹ کوجھٹکا دے دیا

لاہور(نیوزڈیسک )ویسٹ انڈیز کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی اگست میں زمبابوے میں ہونے والے سہ ملکی ٹورنامنٹ میں شرکت کی تصدیق کردی ہے۔پی سی بی حکام نے اگست میں زمبابوے میں کھیلے جانے والے 3 ملکی ٹورنامنٹ میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ تین ملکی ٹورنامنٹ اگست سے ستمبر تک زمبابوے میں… Continue 23reading پاکستان نے بنگلہ دیش کرکٹ کوجھٹکا دے دیا

ورلڈ ہاکی لیگ: پاکستان فرانس سے ساتویں پوزیشن کا میچ بھی ہار گیا

datetime 5  جولائی  2015

ورلڈ ہاکی لیگ: پاکستان فرانس سے ساتویں پوزیشن کا میچ بھی ہار گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ورلڈ ہاکی لیگ میں پاکستان کی مایوس کن کارکردگی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور قومی ٹیم فرانس سے ساتویں پوزیشن کا میچ ہارنے کے بعد ٹورنامنٹ میں 8 ویں نمبر پر آ گئی ہے۔بیلجیئم کے شہر اینٹورپ میں کھیلی جا رہی ورلڈ ہاکی لیگ کے ساتویں پوزیشن کے میچ میں فرانس نے… Continue 23reading ورلڈ ہاکی لیگ: پاکستان فرانس سے ساتویں پوزیشن کا میچ بھی ہار گیا