بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

فلائڈ مے ویدر ہو یا کوئی اور کسی سے نہیں ڈرتا، عامر خان

datetime 1  اگست‬‮  2015

فلائڈ مے ویدر ہو یا کوئی اور کسی سے نہیں ڈرتا، عامر خان

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان کاکہنا ہے کہ اگلے برس دنیا کی 2 بڑی فائٹس لڑنا اور جیتنا چاہتا ہوں۔لاہور میں داتا دربار پر حاضری کے موقع پر عامر خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ہمیشہ بہت عزت ملتی ہے، یہاں باکسنگ کے حوالے سے بہت ٹیلنٹ موجود ہے، اچھے کھلاڑی… Continue 23reading فلائڈ مے ویدر ہو یا کوئی اور کسی سے نہیں ڈرتا، عامر خان

نیوزی لینڈ اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کل کھیلا جائےگا

datetime 1  اگست‬‮  2015

نیوزی لینڈ اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کل کھیلا جائےگا

ہرارے(نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ اور زمبابوے کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ اتوار کو ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلا جائیگامیڈیا رپورٹ کے مطابق کیوی ٹیم زمبابوے کے خلاف تین ون ڈے اور ایک ٹی 20 ¾ جنوبی افریقہ کے خلاف تین ون ڈے اور دو ٹی… Continue 23reading نیوزی لینڈ اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کل کھیلا جائےگا

پی سی بی نے زمبابوے کیخلاف محمد عامر کی شمولیت سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا

datetime 1  اگست‬‮  2015

پی سی بی نے زمبابوے کیخلاف محمد عامر کی شمولیت سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے زمبابوے کے خلاف سیریز میں فاسٹ باؤلر محمد عامر کی شمولیت سے متعلق قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ عامر کو اسکواڈ میں شامل کرنے پر غور تک نہیں کیا جارہا۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق عامر کی کارکردگی ڈومیسٹک سیزن میں… Continue 23reading پی سی بی نے زمبابوے کیخلاف محمد عامر کی شمولیت سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا

تیسرے ایشز ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو8 وکٹوں سے شکست

datetime 1  اگست‬‮  2015

تیسرے ایشز ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو8 وکٹوں سے شکست

ایجبسٹن(نیوزڈیسک)انگلینڈ نے تیسرے ایشز ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کر لی۔ایجبسٹن، برمنگھم میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن آسٹریلیا نے 168 رنز سات کھلاڑی آؤٹ سے اننگ دوبارہ شروع کی تو اسے صرف 24رنز کی برتری حاصل تھی۔گیری… Continue 23reading تیسرے ایشز ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو8 وکٹوں سے شکست

بھارت کو منہ توڑ جواب،شہریارخان نے پاکستانیوں کے دل خوش کردیئے

datetime 31  جولائی  2015

بھارت کو منہ توڑ جواب،شہریارخان نے پاکستانیوں کے دل خوش کردیئے

لاہور(نیوزڈیسک) نہیں کھیلنا تو نہ کھیلوں،شہریارخان نے بھارتیوں کو منہ توڑ جواب دیکر پاکستانیوں کے دل خوش کردیئے، کہتے ہیںپاکستان بھارت کے ساتھ سیریز کیلئے ایک دو ماہ سے زیادہ انتظار نہیں کرے گا،ہمارے پاس دیگر آپشنز بھی بہت ہیں-غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین شہریار خان نے… Continue 23reading بھارت کو منہ توڑ جواب،شہریارخان نے پاکستانیوں کے دل خوش کردیئے

ٹیم کی فائٹنگ اسپرٹ پر آفریدی خوشی سے جھوم اٹھے

datetime 31  جولائی  2015

ٹیم کی فائٹنگ اسپرٹ پر آفریدی خوشی سے جھوم اٹھے

کولمبو(نیوزڈیسک) کپتان آفریدی ٹیم کی فائٹنگ اسپرٹ پر خوشی سے جھوم اٹھے، ان کا کہنا ہے کہ بیٹنگ نے اپنا حق ادا کیا، فیلڈرز نے بولرز کا بھرپو ساتھ دیا، خوشی کی بات ہے کہ ٹیم کا ہر رکن جیت کیلیے لڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے، مالنگا کا کہنا ہے کہ ہدف کے تعاقب میں… Continue 23reading ٹیم کی فائٹنگ اسپرٹ پر آفریدی خوشی سے جھوم اٹھے

پاکستانی کرکٹ ٹیم ایک اورمنزل کے قریب

datetime 31  جولائی  2015

پاکستانی کرکٹ ٹیم ایک اورمنزل کے قریب

کولمبو(نیوزڈیسک)ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی جیتنے کے قریب آگئی ہے۔دو میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم نے نئے چہروں کے ساتھ میدان میں اترنے والی عالمی نمبر ایک سری لنکن ٹیم کو 29 رنز سے شکست دے دی یہ… Continue 23reading پاکستانی کرکٹ ٹیم ایک اورمنزل کے قریب

عوام کی خدمت کیلئے کئی پلان موجود ہیں، باکسر عامر خان

datetime 31  جولائی  2015

عوام کی خدمت کیلئے کئی پلان موجود ہیں، باکسر عامر خان

لاہور(نیوزڈیسک)عالمی شہرت یافتہ برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت کے لیے کئی پلان موجود ہیں، عوام کی خدمت فرض سمجھ کر کرنی چاہیے۔ برطانوی باکسر عامر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں باکسنگ کا ہی نہیں ہر کھیل کا بے پناہ ٹیلنٹ ہے، نوجوانوں کو… Continue 23reading عوام کی خدمت کیلئے کئی پلان موجود ہیں، باکسر عامر خان

میری سابق بیوی چور ہے، مایہ ناز فٹبالر میراڈونا کا الزام

datetime 31  جولائی  2015

میری سابق بیوی چور ہے، مایہ ناز فٹبالر میراڈونا کا الزام

بیونس آئرس(نیوزڈیسک) ارجنٹینا کے سابق فٹبالر ڈیاگو میراڈونا نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کی سابق بیوی کلاڈیا ویلافین نے ان کے بینک اکائونٹ سے تقریباً 90 لاکھ ڈالرز چوری کئے۔ میراڈونا نے ایک لائیو ٹی وی پروگرام کے دوران بتایا کہ ان کی بچپن کی محبت اور سابقہ بیوی چور ہیں۔ انھوں نے… Continue 23reading میری سابق بیوی چور ہے، مایہ ناز فٹبالر میراڈونا کا الزام