اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان نے پاکستان سپر لیگ ملک سے باہر کرانے کی مخالفت کردی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے پاکستان سپر لیگ ملک سے باہر کرانے کی مخالفت کردی کہتے ہیں سپرلیگ سے پیسہ بنے گا کرکٹ کو فائدہ نہیں ہوگا۔انیس سوبانوے کی عالمی چیمپئن ٹیم کے کپتان عمران خانکا کہنا ہے کہ ملک سے باہر پاکستان سپر لیگ کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا لیگ اگر ملک میں ہوتی تو زیادہ فائدہ ہوتا، انہوں نے کہا کہ دیگر ملکوں کی طرح لیگ اپنے ملک میں کرانی چاہیے تھی۔عمران خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سسٹم ٹھیک نہیں ہے، جو بھی ٹیلنٹ آیا اتفاق سے اوپر آیا، سسٹم ٹیلنٹ کو پولش کرنے میں ناکام رہا۔عمران خان نے پی سی بی کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین بنا کرنجم سیٹھی کو نوازا گیا، عمران خان نے کہا کہ اچھے کھلاڑی دیر سے سامنے آتے ہیں جو سسٹم کی خرابی ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…