اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

قومی کرکٹرعمران فرحت پرایک سال کی پابندی عائد

datetime 30  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹرعمران فرحت پرایک سال کی پابندی عائد کردی ہے ۔تفصیلات کے مطابق لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن نے عمران فرحت پر ایک سال کی پابندی عائد کر دی ہے اور ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر پی سی بی سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پرکارروائی کرنے کی سفارش بھی کردی ہے ۔معروف ٹیسٹ کرکٹر عمران فرحت نے میڈیا میں ایل سی سی اے اور صدر خواجہ ندیم پر سخت تنقید کی تھی ۔ لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن نے عمران فرحت پر ایک سال کے لئے پابندی عائد کر دی ہے جبکہ اس کے ساتھ ایل سی سی اے نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پی سی بی سے بھی عمران فرحت کے خلاف کاروائی کرنے کی سفارش کردی ہے۔تاہم ابھی تک اس بارے میں پی سی بی کی طرف سے کوئی دردعمل سامنے نہیں آیاہے ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…