اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت نے کھیل اور سیاست میں ہمیشہ اپنی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا اور ہاکی میں معافی کی بچکانہ شرط رکھنے کے بعد چھٹے کبڈی ورلڈکپ میں شرکت کے لیے پاکستان سے امیدیں وابستہ کرلیں۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی پنجاب کی اسپورٹس بورڈ پنجاب کو چھٹے کبڈی ورلڈکپ میں شرکت کے لیے پاکستان کو دعوت نامہ بھیجا ہے جس میں کہا گیا کبڈی ورلڈکپ میں پاکستان مرد اور خواتین ٹیمیں بھیجی جائیں۔کبڈی ورلڈکپ 15 سے 29 نومبر تک بھارتی پنجاب میں ہوگا جس میں 12 ممالک کے مرد اور 10 ملکوں کی خواتین ٹیمیں شرکت کریں گی۔ کبڈی ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب جالندھر جب کہ فائنل فیروز پور میں ہوگا۔
ہاکی میں بچکانہ شرط رکھنے کے بعد بھارت کی پاکستان کو کبڈی ورلڈکپ میں شرکت کی دعوت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس



















































