اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی اور اوپننگ بلے باز کرس گیل نے پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے کا اعلان کر دیا جس کے ساتھ ہی شائقین بھی جھوم اٹھے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی اور اوپننگ بلے باز کرس گیل پاکستان سپر کرکٹ لیگ میں صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے نجم سیٹھی نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ہمارا دونوں کھلاڑیوں سے رابطہ ہوا ہے اور دونوں نے پی ایس ایل میں کھیلنے کے لیے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے وسیم اکرم اور رمیض راجہ کو پی ایس ایل کے لیے سفیر مقرر کیا ہے ، پی ایس ایل چار سے چوبیس فروری تک دوحہ میں کھیلی جائے گی۔
ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی ، کرس گیل کا پاکستان سپر لیگ میں شرکت کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل



















































