ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان ڈس ایبلڈ ٹیم نے بھارت کو 43رنز سے ہرا دیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ(نیوز ڈیسک)پانچ ملکی کرکٹ سیریز میں پاکستان ڈس ایبلڈ ٹیم نے بھارت کو 43رنز سے ہرا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کو شکست ایونٹ میں پاکستان ٹیم کی تیسری کامیابی ہے،پاکستان ڈس ایبل ٹیم نے اپنا پہلا میچ افغانستان کےخلاف تین ستمبر کو ڈھاکہ میں کھیلا۔یاد رہے پہلی بار بنگلادیشی وزیرِاعظم حسینہ واجد نے ڈیس ایبلڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملایا، رواں سال پاکستان اور بنگلادیش میں شیڈول دورے میں حسینہ واجد پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملائے بغیر چلی گئی تھی لیکن اس بار انہوں نے پاکستانی کھلاڑی سے ہاتھ ملا کر مبارک باد دی۔
بنگلادیش میں ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی پرچموں کی بہار آئی تو حسینہ واجد گھبرا گئی اور انوکھی پابندی لگادی کہ دوسرے ممالک کے پرچم نہیں لہرائے جاسکتے جس پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو ایکشن لینا پڑا اور یوں حسینہ واجد کو اپنا فیصلہ واپس لینا پڑا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…