بھارت کرکٹ سیریز کھیلنے کو تیار ہے ، شہریار خان
لاہور(نیوز ڈیسک) چیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ پاکستان کے ساتھ باہمی سیریز سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر قائم ہے لیکن اسے اپنی حکومت اجازت درکار ہے اگر انہیں اجازت ملے گی تو ہی بھارتی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شہریار خان… Continue 23reading بھارت کرکٹ سیریز کھیلنے کو تیار ہے ، شہریار خان