لاہور(نیوزڈیسک ) قومی کرکٹرز سیلفی کنگ احمدشہزاداورمحمدحفیظ ایک مرتبہ پھرناکام ،زمباوے کے خلاف پہلے ون ڈے میں بڑاسکورکرنے میں کامیاب نہ ہو سکے ۔زمباوے کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں اوپنراحمدشہزا16گیندوں پر12رنزبناکرآو¿ٹ ہوئے اورمحمدحفیظ19گیندوں پرصرف10رنزبناکرآو¿ٹ ہوئے۔ مسلسل خراب پرفارمنس کے باوجودمحمدحفیظ اوراحمدشہزادکوباربارٹیم میں مواقعے دیے جارہے جبکہ ناجوان کھلاڑیوں کوایک دومیچوں کے بعدہی اسکواڈسے باہرنکال دیاجاتاہے۔
قومی کرکٹرز سیلفی کنگ احمدشہزاداورمحمدحفیظ ایک مرتبہ پھرناکام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)
-
پاکستان کی معروف ماہرِ علمِ نجوم سامعہ خان نے ایک مرتبہ پھر عمران خان کے بارے بڑی پیشگوئی کر دی
-
سعودی عرب میں عید کے چاند کے حوالے سے اہم اعلان
-
وزیراعظم کا سرکاری ملازمین کے لیے بڑا اعلان
-
سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای ایران میں نہیں ہیں ، انہیں کس ملک میں کیوں اور کس حالت میں منتقل کیا گیا...
-
وزیراعظم نے عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی
-
سعودی عرب میں جسم فروشی میں ملوث 3 خواتین کو پاکستان پہنچنے پر گرفتار کر لیا گیا
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
معروف سٹیج اداکارہ دیدار کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا
-
راولپنڈی: والد کے قُل کی دعا کے دوران جھگڑا، بیٹا قتل
-
حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا
-
بیوی کی رضا مندی نہ ہونے پر شوہر کے خلاف بد فعلی کا مقدمہ درج
-
66سال کی عمر میں حاملہ ہونے کی افواہیں، اداکارہ نینا گپتا نے خاموشی توڑ دی
-
عید کے چاند سے متعلق عدالت میں انوکھی درخواست دائر



















































